پروفیشنل اُردو بلاگ بنوائیں
آسلام و علیکم! یہ پوسٹ خاص طور ان دوستوں کےلیے ہے۔ جو بلاگر پر ایک پروفیشنل بلاگ بنوانا چاہتے ہیں۔ ہم آپ کو آپکی مرضی کے مطابق اُردو بلاگ بنا کر دیں گے۔
آفر میں آپکو کیا ملے گا
آپکی مرضی کے مطابق بلاگر اُردو تھیم ڈیزائن کی جائے گی۔
ہم آپ کو بلاگ بنا کر دیں گے، اور اس کی ایس ای او کر کے دی جائے گی۔
جو تھیم آپ کو بلاگ میں انسٹال کر کے دی جائے گی۔ اس کی ایکس ایم ایل فائل بھی آپ کو دی جائے گی۔
آپ وہ تھیم جتنے بلاگ میں چاہو، انسٹال کر سکتے ہو۔
تھیم کی لائف ٹائم آپڈیٹ آپ کو دی جائے گی۔
آفر کی قیمت اور ڈیٹیل
آگر آپ صرف اُردو تھیم بنواتے ہو۔ تو وہ آپ کو پاکستانی دو ہزار میں ملے گی۔
Rs.2000
آور اگر آپ بلاگ ، تھیم اور ایس ای او کروانا چاہتے ہو۔ تو اس کی قیمت پاکستانی تین ہزار روپے ہوں گے۔
Rs.3000
ہمارے ساتھ رابطہ کرنے کےلیے
آپ ہمارے ساتھ وٹس آئپ اور ای میل کے زریعے رابطہ کر سکتے ہو۔
ہمارا وٹس آئپ نمبر
03451416173
03479771505
ہمارا ای میل ایڈریس
muhammadmasooddhakku@gmail.com
masooddhakku@gmail.com
Post a Comment